گندم کی ترقی دادہ اقسام کی علاقہ وار تقسیم اور وقتِ کاشت برائے 14-2013

گندم پاکستان کی ایک اہم ترین فصل ہے اور پاکستانیوں کی بنیادی غذا کا درجہ رکھتی ہے۔ پاکستان میں گندم وسیع پیمانے پہ کاشت کی جاتی ہے اور ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں پاک ایگریفارمنگ پر پہلے بھی بارانی علاقوں میں گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی دی گئی ہے اور 
اب ملک کےچار بڑے صوبوں کے لیٔے گندم کے ترقی دادہ اقسام ذیل میں دی جا رہی ہیں۔
wheat varieties for cultivation in pakistan 2013-14 article in urdu

پنجابصوبہ
کاشت کے لیٔے موزوں علاقے
وقتِ کاشت
اقسام
پنجاب کے تمام جنوبی علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2011ملت
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2011پنجاب
پنجاب کے تمام جنوبی علاقے
۱۰ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2011آس
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2011آری
پنجاب کے  آبپاش علاقے
۲۰ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
2011این اے آر سی
پنجاب کے تمام بارانی علاقے
۲۰ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
2011دھرابی
پنجاب کے تمام بارانی علاقے
۲۰ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
2009این اے آر سی
پنجاب کے تمام بارانی علاقے
۲۰ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
2009بارس
پنجاب کے تمام علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2008فیصل آباد
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2008لاثانی
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
۱۰ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2008معراج
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
۱۰ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2006شفق
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
۱۰ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2006فرید
پنجاب کے تمام آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
2006سحر
پنجاب کے آبپاش علاقے
۱۰ نومبر تا ۱۰ دسمبر
2002بھکر
وسطی اور جنونی پنجاب کے آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
91انقلاب
پنجاب کی کلر زدہ زمنیوں پر
۲۵ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
90پاسبان
پنجاب کے تمام بارانی علاقے
۱۵ اکتوبر تا ۱۵ نومبر
50چکوال
نوٹ:۔
گندم کی اقسام آری ۲۰۱۱، فیصل آباد ۲۰۰۸، لاثانی ۲۰۰۸ اور چکوال ۵۰ زیادہ شگوفے بناتی ہیں، چنانچہ بروقت کاشت کی صورت میں ۸۵ فیصد سے زائد اُگاؤ دکھنے والے بیج کی فی ایکڑ شرح میں ۵ کلو گرام تک کمی کی جا سکتی ہے۔
صوبہ سندھ
شمالی سندھ
جنوبی سندھ
اقسام
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
2005امداد
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
2002مومل
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
2000ماروی
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
95کرن
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
93آباد گار
یکم دسمبر تا ۲۰ دسمبر
۲۱ نومبر تا ۱۵ دسمبر
91انمول
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
89مہران
یکم دسمبر تا ۲۰ دسمبر
۲۱ نومبر تا ۱۵ دسمبر
83ٹنڈو جام
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
1ٹی ڈی
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
1سکرنڈ
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
1ایس کے ڈی
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
نیا سنہری
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
نیا امبر
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
نیا سندر
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
سسی
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
سر سبز
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
یکم نومبر تا ۲۵ دسمبر
بھٹائی
۷ نومبر تا ۳۰ نومبر
یکم نومبر تا ۲۰ نومبر
خرمن
صوبہ خیبر پختونخواہ
کاشت کے لیٔے موزوں علاقے
وقتِ کاشت
اقسام
بارانی علاقے
۲۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
2010امین
بارانی علاقے
۲۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
2010کوہاٹ
آبپاش علاقے
یکم تا ۲۰ نومبر
2008پیر سباق
آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
2006سحر
بارانی علاقے
یکم تا ۲۰ نومبر
2005پیر سباق
میدانی اور آبپاش علاقے
یکم تا ۲۰ نومبر
2004پیر سباق
آبپاش علاقے
یکم اکتوبر تا آخر نومبر
2004زام
آبپاش علاقے
یکم اکتوبر تا ۱۵ دسمبر
2000نصیر
بارانی علاقے
یکم نومبر تا ۳۰ نومبر
2000کے ٹی
آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۰ دسمبر
2000عقاب
آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
2000سلیم
جنوبی بارانی علاقے
۲۰ اکتوبر تا آخر نومبر
96سلیمان
جنوبی بارانی علاقے
۲۰ اکتوبر تا آخر نومبر
96تا تا را
آبپاش علاقے
یکم نومبر تا ۱۵ دسمبر
87خیبر
آبپاش علاقے
یکم تا ۲۵ نومبر
عطا حبیب
بارانی علاقے
۲۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
برسات
آبپاش علاقے
یکم تا ۳۰ نومبر
سرن
آبپاش علاقے
یکم تا ۳۰ نومبر
فخر سرحد
صوبہ بلوچستان
بالائی علاقے
میدانی علاقے
اقسام
۱۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
یکم تا ۳۰ نومبر
2008لاثانی
۱۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
یکم تا ۳۰ نومبر
2006سحر
یکم تا ۳۰ نومبر
۱۵ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2005راسکوہ
یکم تا ۳۰ نومبر
۱۵ نومبر تا ۱۵ دسمبر
2005زرلشتہ
-
یکم تا ۳۰ نومبر
2002بھکر
یکم تا ۳۰ نومبر
۱۵ تا ۳۰ نومبر
97ایم ایچ
یکم تا ۳۰ نومبر
۱۵ تا ۳۰ نومبر
96پنجاب
۱۵ اکتوبر تا ۳۰ نومبر
-
92سریاب
-
۲۰ نومبر تا ۱۵ دسمبر
91انقلاب
-
۱۵ تا ۳۰ نومبر
زردانہ
۱۵ اکتوبر تا ۲۵ نومبر
-
زرعون




Comments